مہتمم تعمیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ شخص جو کسی تعمیراتی منصوبے کے انتظامی امور انجام دے؛ (مجازاً) مہندس، انجینئر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ شخص جو کسی تعمیراتی منصوبے کے انتظامی امور انجام دے؛ (مجازاً) مہندس، انجینئر۔